جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی حکومت بنانے کا کریڈٹ لے لیا

تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر خان ترین نے پی ٹی آئی حکومت بنانے کا کریڈٹ لے لیا۔جہانگیر ترین کی زبان پر ارکان اسمبلی کو پی ٹی آئی میں شمولیت کیلیے طیاروں کے استعمال کا ذکر بھی آ ہی گیا۔پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نے انکشاف کیا کہ پنجاب میں حکومت سازی کے لیے عمران خان نے پیغام بھجوایا تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب میں ن لیگ سے پی ٹی آئی کی 8 نشستیں کم تھیں، خان صاحب کا پیغام آیا کہ پنجاب کے بغیر حکومت کا کوئی فائدہ نہیں۔جہانگیر ترین نے کہا کہ پارٹی چیئرمین کو پیغام کے جواب میں کہا کہ فکر نہ کریں، پنجاب اور وفاق میں حکومت بننے کے بعد سازش کے تحت مجھے عمران خان سے الگ کردیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed