طالبان حکومت کو تسلیم کرنا اس وقت ترجیح نہیں، قطر

قطری وزیر خارجہ کیخصوصی نمائندے مطلق القحطانی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں طالبان حکومت کو تسلیم کرنا اس وقت ترجیح نہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت نئی افغان انتظامیہ سے رابطے میں رہنے اور انسانی امور پر توجہ مرکوز رکھنی چاہیے۔خصوصی نمائندے نے کہا کہ اس وقت افغانستان میں تعلیم اور وہاں سے انخلا کے خواہشمند افراد کے محفوظ راستے پر توجہ دینی چاہیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed