کراچی؛ سندھ میں 12ربیع الاول کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا اعلان

 

حکومتِ سندھ نے 12 ربیع الاول کے موقع پر صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 12 ربیع الاول پر سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر 19 اکتوبر کو کراچی سمیت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔خواتین، بزرگ، بچے، قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکار اور صحافیوں پر ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed