ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا انتقال سے چند روز پہلے وزیراعلی سندھ کو لکھا گیا آخری خط

محسن پاکستان ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان مرحوم کا انتقال سے چند روز پہلے وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کو لکھا گیا آخری خط منظر عام پر آگیا ہے۔چار اکتوبر کو لکھے گئے خط میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے گلدستہ بھیجنے پر وزیر اعلی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ خوشی ہے کہ ان کے صوبے کے وزیر اعلی نے انہیں یاد رکھا، مشکل وقت میں وزیراعلی سندھ کے یاد رکھنے پر وہ ان کے ممنون ہیں۔ڈاکٹر عبدالقدیر نے یہ شکوہ بھی کیا کہ شاید وزیراعظم، اور پنجاب، کے پی اور بلوچستان کے وزرا اعلی ان کے مرنیکی خبر کے منتظر ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed