محسنِ پاکستان ڈاکٹر قدیر خان کی غائبانہ نماز جنازہ آج ہوگی

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے اعلان کیا ہے کہ محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی غائبانہ نماز جنازہ آج کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر ادا کی جائے گی۔خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ نماز جنازہ میں سیاسی جماعتوں سمیت تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شرکت کریں گے۔دوسری جانب حیدرآباد میں ایم کیو ایم کی جانب سے شہری حقوق کے عنوان سے ہونے والی ریلی کو ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات پر غائبانہ نماز جنازہ میں تبدیل کر دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed