چارسدہ میں جاری کے پی سپر ہاکی لیگ میں ہزارہ واریئرز نے ڈی آئی خان اسٹالینز کو 5 کے مقابلے میں 7 گول سے شکست دے دی۔ایک اور میچ میں پشاور فیلکن نے مردان بیئرز کو 6۔2 کے اسکور سے آوٹ کلاس کر دیا۔کوہاٹ ایگل اور بنوں پینتھرز کے درمیان میچ 2-2 گول سے برابری پر ختم ہو گیا، تمام میچز جیو سوپر سے براہِ راست نشر کیئے گئے۔