ملتان کی کاٹن فیکٹری میں لگی آگ پر بارہ گھنٹے بعد بھی قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔رپورٹس کے مطابق فائربریگیڈ کی 10 گاڑیاں کپاس کی گانٹھوں میں لگی آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔فیکٹری کی دیواریں توڑ کر آگ بجھانے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔