پشاور(سٹی رپورٹر)ماہِ ربیع الاول عشقِ رسول ۖ اور فروغِ محبت کا پیغام لے کر آیا ہے زیادہ سے زیادہ نیک اعمال و کثرت درود پاک سے شر سار رہ کر آقا سے محبت کا اظہار کریں مشہور نعت خواں اور سماجی کارکن فواد علی حیدری نے ماہ ربیع الاول میں زیادہ سے زیادہ خدمت خلق اور اظہار محبت رسول ص پھیلانے پر زور دیا اور کہا کہ خلوص و عشق سے اس مہینے کو گزار ا چاھیے