روس 20 اکتوبر کو ہونے والی افغانستان ٹاکس کی میزبانی کرے گا

روس 20 اکتوبر کو ہونے والی افغانستان ٹاکس کی میزبانی کرے گا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روسی صدر کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان ضمیر کابلوف کا کہنا ہے کہ 20 اکتوبر کو افغانستان سے متعلق انٹرنیشنل ٹاکس کا منصوبہ ہے۔ضمیر کابلوف نے افغانستان ٹاکس سے متعلق مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed