ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر کا استعفی منظور، نوٹیفیکشن جاری

قومی احتساب بیورو (نیب) کے ڈپٹی چئیرمین حسین اصغر کا استعفی منظور کرلیا گیا ہے، اس سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔صدر مملکت نے ڈپٹی چئیرمین نیب حسین اصغر کا استعفی منظور کر لیا۔وزارت قانون و انصاف نے استعفی منظور کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed