طالبان کا پغمان میں داعش کے خلاف آپریشن، اسلحہ برآمد، چار جنگجو گرفتار

ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغان ضلع پغمان میں طالبان نے داعش کے خلاف آپریشن کیا ہے۔کابل میں ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ آپریشن میں داعش کے ٹھکانے سے 4 جنگجو گرفتار کیے گئے ہیں جبکہ اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔انھوں نے مزید کہا کہ داعش کے ٹھکانوں پر آپریشن گذشتہ رات کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed