پی سی بی کے ڈائریکٹر کمرشل مستعفی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈائریکٹر کمرشل بابر حامد مستعفی ہوگئے۔چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کے عہدے سنبھالنے کیبعد قومی ٹیم کے ہیڈکوچ مصباح الحق و بالنگ کوچ وقار یونس کے علاوہ چیف ایگزیکیٹو وسیم خان بھی مستعفی ہوچکے ہیں۔اس سیقبل نیوزی لینڈ سیریز پر ڈی آر ایس کی غفلت پر رمیز راجہ نے بابر حامد پر غصہ کا اظہار کیا تھا جبکہ معاملے کی تحقیقات سے قبل ہی بابر حامد نے اپنا استعفی چئیرمین پی سی بی کو بھجوا دیا ہے۔بابر حامد کی تقرری سابق چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے جون 2019 میں کی تھی جبکہ وہ گزشتہ کئی دنوں سیدفتر نہیں آرہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed