پنڈورا پیپرز میں پیپلز پارٹی کا کوئی نام نہیں،شرجیل میمن

پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ پنڈورا پیپرز میں ان کا نام آیا اس کا پیپلز پارٹی سے کوئی تعلق نہیں، سیاست میں آنے سے قبل اپنے اثاثے الیکشن کمیشن کو جمع کرائے۔شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ 2008 میں جمع کرائے گئے فارم میں ڈیفنس کراچی میں تین بنگلے، فیکٹریاں اور ریئل اسٹیٹ کے دفاتر شامل تھے۔انہوں نے کہا کہ احتساب کا پہلے بھی سامنا کیا ہے آئندہ بھی کروں گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed