ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کرم کی زیرِ صدارت ڈینگی بارے اجلاس

پاراچنار(عظمت علیزئی سے) ڈینگی وائرس کا روک تھام ہنگامی بنیادوں پر کیا جا ئے گا۔ عصمت اللہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کرم ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کرم عصمت اللہ کے زیرِ صدارت ڈینگی وائرس کے روک تھام کے سلسلے میں میٹنگ کا انعقاد ہوا۔ جس میں ڈینگی وائرس کے تدارک, اقدامات اور لائحہ عمل تیار کرنے کے مختلف پہلووں پر تفصیلی گفت و شنید کی گئی۔ علاوہ ازیں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے ڈی ایچ او کرم ڈاکٹر عطا اللہ کو اس حوالے ضروری ہدایات بھی جاری کئے۔میٹنگ میں ڈی ایچ او کرم ڈاکٹر عطااللہ سمیت متعلقہ ہیلتھ، ایجوکیشن اور ٹی ایم اے اہلکاروں نے شرکت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed