افغانستان نے چمن اسپن بولدک سرحد بند کر دی

افغانستان نے چمن اسپن بولدک سرحد ہر قسم کی آمد و رفت کے لیے بند کر دی، بابِ دوستی کے سامنے مرکزی شاہراہ پر افغان حدود میں سیمنٹ بلاکس رکھ دیئے گئے۔گورنر قندھار کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تجارت اور پیدل آمد و رفت احتجاجا بند کی ہے۔دوسری جانب پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ غیر معمولی اقدام کا علم نہیں ہے، آج صورتِ حال دیکھ کر سرحد پر معمول کی سرگرمیوں سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed