انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے ٹیموں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچز متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور عمان میں کھیلے جائیں گے۔بنگلا دیش کی ٹیم مسقط اور جنوبی افریقا کی ٹیم یو اے ای پہنچ چکی ہے، بنگلا دیش کی ٹیم نے راونڈ ون کے میچز میں شرکت کرنا ہے جبکہ نیوزی لینڈ اسکواڈ کے کھلاڑیوں نے بھی سفر کا آغاز کردیا ہے۔واضح رہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ 17 اکتوبر سے متحدہ عرب امارات اور عمان میں شروع ہوگا، پاکستان اپنا پہلا میچ روایتی حریف بھارت کیخلاف کھیلے گا۔آئی سی سی کے مطابق پاکستان اپنا دوسرا میچ 26 اکتوبر کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گا، قومی کھلاڑی اپنے تیسرے میچ میں 31 اکتوبر کو افغانستان کے مدمقابل ہوں گے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل 10 اور 11 نومبر کو کھیلے جائیں گے جبکہ ٹورنامنٹ کا فائنل 14 نومبر کو ہوگا۔
Ein beliebtes Produkt in der Reihe der Arzneimittel zur Behandlung von erektiler Dysfunktion ist Kamagra. Sie können Kamagra 100 mg Pillen online erwerben. Kamagra ist effektiv und beginnt oft innerhalb von 30 bis 60 Minuten zu wirken. Es ist wichtig, vor der Einnahme die geeignete Dosis von einem Arzt bestimmen zu lassen, um mögliche medizinische Wechselwirkungen und gesundheitliche Risiken zu minimieren.