ناساپہ بالا یوسی خزانہ میں صفائی کا نظام درہم برہم

پشاور (جنرل رپورٹر ) پشاور ناساپہ بالا کے رہائشی وسماجی کارکن وحید جان نے اخباری بیان کہا ہے کہ ناساپہ بالا یوسی خزانہ 76پی کے 68 این اے 27 میں صفائی کا نظام درہم برہم ہے جبکہ علاقے میں ڈینگی کے خطرات لاحق ہیں اب تک ڈینگی سپرے کا کوئی انتظام نہیں کیا گیا ہے علاقے میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے جبکہ مریض گھروں میں پڑھے ہیں ۔ پانی کے پائپ لائن ٹوٹ پھوٹ کے شکا ر ہوچکے ہیں جبکہ زنگ آلود پائپس کا پانی پینے سے بیماریاں پھیل چکی ہیں علاقے میں صفائی کا کوئی انتظام نہیں ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed