عوامی نیشنل پارٹی تحصیل بانڈہ داودشاہ کااہم اجلاس

کرک(سدیس اسلم خٹک سے)عوامی نیشنل پارٹی تحصیل بانڈہ داودشاہ اہم اجلاس تحصیل صدر فارق اسلام کے زیر صدارت منعقد ہوا جس میں ائے این پی صدر شاہنواز خٹک اور جنرل سکرٹری بندوان اور ستار نگیال کے خصوصی پر شرکت کی اجلاس میں پارٹی تنظیمی امور اور موجودہ سیاسی صورت حال پر مفصل بات چیت ہوئی پارٹی کے جنرل سکرٹری حنیف زوان جس نے ذاتی مصروفیت پر جو استعفی دہا تھا اس کو منظور کیا گیا اور مستحاب عالم کو تحصیل بانڈہ داودشاہ نیا جنرل سکرٹری منتخب کردیا گیا نئے جنرل سکرٹری کو تمام پارٹی کارکنوں نے مبارک دی اور مستعفی ہونے والے جنرل سکرٹری حنیف زوان کی پارٹی خدمات کی تعریف کی گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed