پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ کے اراکین پی سی بی کے پیٹرن انچیف وزیرِ اعظم عمران خان سے ملاقات کریں ، ملاقات نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوران ہونے کا امکان ہے۔
ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان سے پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ کے اراکین کی ملاقات کرانے کا اہتمام کیا جا رہا ہے، ملاقات کے دن اور وقت کا تعین وزیرِ اعظم عمران خان کی مصروفیات کو مدِ نظر رکھا جائے گا۔
اس بات کا قوی امکان ہے کہ یہ ملاقات ہو گی اور اس کا مقصد میگا ایونٹ سے قبل کھلاڑیوں کے حوصلے بڑھانا ہے، 1992ء ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کے کپتان عمران خان اپنے تجربات سے آگاہ کریں گے اور نوجوان کھلاڑیوں کو ٹپس دیں گے۔
اس ملاقات میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ بھی موجود ہوں گے۔
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے لیے پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے تمام کھلاڑی اسلام آباد میں موجود ہوں گے، پی سی بی نے تمام کھلاڑیوں کو نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کھیلنے کا پابند کیا ہوا ہے تاکہ میگا ایونٹ کے لیے بھرپور تیاری کی جا سکے۔
واضح رہے کہ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا پہلا مرحلہ 23 ستمبر سے پنڈی اسٹیڈیم میں شروع ہو رہا ہے۔
Otro medicamento popular para tratar la disfunción eréctil es el Tadalafil. Este medicamento actúa sobre los vasos sanguíneos del pene, facilitando el flujo sanguíneo durante la estimulación sexual, permitiendo así una erección más firme y duradera. Es conocido por su larga duración de acción, que puede extenderse hasta 36 horas. Para obtener más información sobre cómo este medicamento puede ayudarte y cómo puedes comprar Tadalafil, sigue el enlace. Como siempre, sigue las indicaciones de tu médico para su uso.